پاکستانی شیعہ خبریں
کوئٹہ:سانحہ سریاب روڈ میںملوث دہشت گردوں کو گرفتار کیا جائے

رہنما مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے گذشتہ دنوں ہزارہ قبرستان میں کریکر اور میزائل حملے کی بھی شدید مذمت کی اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ کابلوچستان میں موجود کالعدم دہشت گردوہوں کے خلاف فوجی کاروائی عمل میںلا کر بلوچستان کے عوام کو نجات دلائی جائے بصورت دیگر ملت جعفریہ خاموش نہیں بیٹھے گی اور احتجاج کا دائرہ وسیع پیمانے پر بڑھا دیا جائے گا۔