پاکستانی شیعہ خبریں
ڈی آئی خان شیعہ محنت کش شہید
ڈی آئی خان بستی دیوال کے سبزی فروش سید فدا حسین کو آج صبح شہید کردیاگیا شیعت نیوز کے نمائیدے کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے بستی دیوال میں کالعدم ناصہبی وہابی دہشت گرد گروہوں سپاہ صحابہ اور لشکرے جھنگوی کے دہشت کردوں نے فائرنگ کرکے 42سالہ شیعہ فدا حسین کو شہید کردیا۔عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ ناصہبی وہابی سپاہ صحابہ اور لشکرے جھنگوی کے دہشت گرد گروہوں نے شہید فدا حسین کے سر اور سینہ پر گولیاں چلائیں جس کے سبب وہ موقع پر شہید ہوگئے۔
واضح رہے کے شہید کے بھائی سیگ رضا حسین کو ناصہبی وہابی دہشت گرد شہید کر چکے ہیں