پاکستانی شیعہ خبریں
کوئٹہ :ناصبی دہشت گردوں کی فائرنگ سے شیعہ پولیس اہلکار شہید

عینی شاہدین کاکہنا ہے کہ موٹر سائیکل سوار ناصبی وہابی درندوںنے شیعہ پولیس اہلکار اے ایس آئی منظور حسین کو اس وقت دہشت گردی کا نشانہ بنایا جب وہ اپنی ڈیوٹی ختم کر کے مری آباد جا رہے تھے،شہید کو سر اور سینہ میں گولیاں لگی ہیں جس کے نتیجہ میں وہ موقع پر ہی شہید ہو گئے ،سانحہ کے بعد شہید کے جسد خاکی کو مقامی اسپتال پہنچا دیا گیا جس کے بعد تجہیش و تکفین امام بارگاہ نچاری میں ادا کی گئی ۔