پاکستانی شیعہ خبریں
پاراچنار؛ شیعوں پر ھونے والے طالبان مظالم کی ویڈیوٍ

سنبھال لیتا ہے، تجزیہ نگار کہتے ہے ویڈیو اُن سے سوال کرتی ہے جو آزاد میڈیا کا کلمہ پرھتے رہتے ہے، کہا ہے وہ ہیومن رائٹس جو انسانیت کی پیغمبر بنتی ہے؟ وہ لوگ جو کہا کرتے ہے کے میڈیا آزاد ہے، دراصل وہ تنگ نظری کے غلام ہے، واضع رہے کے شیعہ کلنگ اسے پہلے بھی پارہ چنار کے حوالے سے ایک ویڈیو نشر کر چُکا ہے جس میں مسافر بس پر حملے کے مناظر دکھائے گئے تھے شیعہ کلنگ کے اہم رُکن نے بات کرتے ہوئے کہا ہے کے اب میڈیا کے ہم غلام نہیں اپنے اوپر ہونے والے مظالم کو اب خود دکھائے گے، اپنے حقوق کا دفاع کرنا خوب جانتے ہیں،
{youtubejw}wjnlm4OTWJk{/youtubejw}