پاکستانی شیعہ خبریں
کوئٹہ :ناصبی دہشت گردوں کی فائرنگ،سات زائرین شہید

عینی شاہدین نے شیعت نیوز کے نمائندے کو بتایا کہ زائرین کا کاروان ایران عراق میں آئمہ اطہار علیہ السلام کے روضہ مقدسات کی زیارات کے لئے جا رہا تھا تاہ کوئٹہ میں سریاب روڈ سے گذرتے وقت کالعدم دہشت گرد تنظیم سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کے ناصبی وہابی دہشت گردوںنے فائرنگ کر دی جس کے نتیجہ میں سات زائرین شہید جبکہ آٹھ زائرین شدید ذخمی ہو گئے۔زخمی ہونے والے زائرین کو بولان میڈیکل کمپلیکس منتقل کردیا گیا ہے