پاکستانی شیعہ خبریں
کراچی:ناصبی دہشت گردوں کی فائرنگ،شیعہ نوجوان سید منتظر مہدی شہید

عینی شاہدین کاکہنا ہے کہ ناصبی وہابی دہشت گردوں نے سید منتظر مہدی رضوی کو اس وقت گولیوں کا نشانہ بنایا جب وہ گھر سے آفس کے لئے آئے تھے ،واضح رہے کہ شہید منتظر مہدی رضوی بینک الحبیب کے اسسٹنٹ جنرل مینجر تھے ،شہید کے سراور سینے میں چار گولیاں لگی ہیں جس کے سبب وہ موقع پر ہی شہید ہو گئے ،شہید کے جسد خاکی کو سول اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔