پاکستانی شیعہ خبریں

کراچی:ناصبی دہشت گردوں کی فائرنگ سے اصف حُسین شہید

shiitenews shaheed asif aliکراچی کے علاقے اورنگی ٹاون میں کالعدم دہشت گرد تنظیموں سپاہ صحابہ او ر لشکر جھنگوی کے یذیدی درندوں نے 
 فائرنگ کر کے شیعہ نوجوان  اصف حُسین کو شہید کر دیا  
 شیعت نیوز کے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق پیر کے روز   اصف حُسین کو اورنگی ٹاون میں سیکٹر 11میں  سپاہ صحابہ کے مسلح دہشتگردوں نے  فائرنگ کا  نشانہ بنایا،-  جس کے نتیجہ میں وہ موقع پر ہی شہید ہو گیا-  شھید کو رضویہ امام بارگا میں منتقل کر دیا گیا ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button