پاکستانی شیعہ خبریں
ڈی آئی خان . شیعہ نوجوان اعجاز حسین پے فائرنگ شدید زخمی
ڈی آیی خان ڈیرہ چشمہ روڈ میں سندھرا اڈے کے قریب ناصبی وہابی دہشتگردوں نے شیعہ نوجوان اعجاز حسین کو اپنی دہشتگردی کا نشانہ بنایا
شیعیت نیوز کے نمائندے کے مطابق شیعہ نوجوان اعجاز حسین اپنی دوکان پہ سورہا تھا کہ ناصبی وہابی دہشتگردوں نے اسے فائرنگ کا نشانہ بنایا اور دہشت گرد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔