پاکستانی شیعہ خبریں
گلگت, شیعہ نوجوان شمشادحسین پر وہابیوں کی فائرنگ
گلگت کے علاقے بسین میں استور کے گاوں تریشنگ سے تعلق رکھنے والے چوبیس سالہ شمشاد حسین ولد راجا حسین بدھ کی شب کو وہابی ناصبی یزید پرست دہشسگردوں نے فائرنگ کر کے زخمی کر دیا، شمشاد حسین ولد راجا حسین کی ٹانگ میں گولی ماری گئ تھی، شمشاد حسین ولد راجا حسین کوزخمی حالت میں ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا،
واضع رہے کے گلگت میں کئی دنوں سے وہابی دہشت گردی جاری ہے،
جو براہ راست شیعت کو اپنی دہشت گردی کا نسانہ بنا رہے ہے، جبکہ گلگت کی اکثریتی آبادی شیعہ مسلک سے تعلق رکھتی ہے،