پاکستانی شیعہ خبریں

زوالفقار! زیر سایہ صاحب ذوالفقار علیہ السلام

shiitenews mirza altaf
اللہ ہی کے ہاتھ ہے یہ جہان اور وہ جہان(النجم٢٥) ۔ فرعون اوریزید صفت ظالموں کو جس دور میں بھی للکارا جائے اس عمل کو انجام دینے کے لیے علم سے زیادہ عشق و جرات کی ضرورت ہوتی ہے زوالفقار مرزا نے جس طرح اپنے تمام سرکاری منصبوں کو لات مارتے اور اپنی پارٹی اور دوستوں سے ظاہر اظہار بیزاری کرتے ہوئے الطاف اور اس کے مافیائی گروہ کے خلاف جو جرات مندانہ درست اقدام کیا ہے وہ ایک قابل تحسین عمل ہے۔زولالفقار مرزا نے اپنے

ان بیانات کا اظہار کرتے ہوئے چند بار سچے جذبات اور حقیقی غصے کی رو میں بہتے ہوئے اپنی زبان سے کچھ ایسی باتیں ادا کردی جو عقیدتی اور اخلاقی اعتبار سے قابل اعتراض ہیں۔ ہو سکتا ہے کوئی عقیدتی کمزوری اور اخلاقی بدحالی کا شکار ہع کر قابل اعتراض عمل وگفتار انجام دے ۔اب یہ اس معاشرے کے علماء دین اور دانشوروں کی زمہ داری ہے ۔ کہ وہ دانستہ یا نہ دانستہ بے راہ روی کی اصلاع کیلئے میدان عمل میں وارد ہو کر اپنی ذمہ داریاں پوری کریں ۔ مگرت یہ دونوں طبقے ہمارے معاشرے میں انتہائی پستی کی حد تک خوف اور عوام ذدگے کا شکار نظر آتے ہیں ْ اور اسی بنا پر کم و پیش صلاحیتوں اور اسعداد کے باوجود مذہب و ملت کے افراد لی ایمانی ،عقیدتی،نظریاتی،اخلاقی ،اقتصادی، سماجی وسیاسی طور پر راہنمائی کرنے سے قاصر نظر آتے ہیں ۔ اسلام میں دین و ایمان اصل چیز ہے۔ گناہ گار اور کافر ہونے کے فرق کو سمجھنا چاہیے۔

زوالفقار مرزا نے ایک ایسے گروہ کو کو چیلنچ کیا ہے جو بیسوں بار مذہب شیعہ کو اپنے زیراثر رکھنے گھناونی سر توڑ کوشش کرتا رہا ہے ۔اور اسی بنا پر شیعت اور شیعوں کے خلاف انفرادی اور اجتماعی قتل و کشتار میں شامل رہا ہے ۔ملت جعفیہ کراچی میں عاشور اور اربعین حسینی ع کے بم دھماکوں اور پچھلے سال یوم شھادت یوم علی ع کے جلوس پر صار ایمپریس مارکیٹ سے فائرنگ کے المناک واقعات میں موثر شواہد کی بنیاد پر اسی گروہ کو ملوث سمجھتی ہے لہذازبانی جمع خرچ کی چیمپین شیعت اطلاع رسانی کی خود ساختہ ٹھیکیدار ویپ سائٹوں نے زوالفقار مرزا کی باتوں کے مثبت اور اچھے پہلووں کو بھی نظر انداز کرتے ہوے جو متکبرانہ ، جاھلانہ اور بزدلانہ طرز عمل اپنایا ہے وہ قابل مذمت ہے ۔
ابو جہل ، ابو سفیان ،معاویہ ،یزید اور شمر جیسے اپنے یہاں پائے والے منحوس کرداروں کی تشیع کے لیے ان نازیبا حرکتوں پر بھی لب کشائی کرلیں:۔
تحریر : سید مالک اشتر نقوی
shiitenews Altaf zulfiqar mirza and shia

 نوٹ: ادارے کا صاحب تحریر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ، تحریر کو شائع کرنے کا مقصد عوامی آراکی پذیرائی ہے اور ادارہ ان افراد سے جو ملت کےمسائل اور دوسرے موضوعات پر لکھنا چاہیں وہ اپنی آرا ہمیں ہمارے ایمیلپر ارصال کریں

info@shiitenews.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button