پاکستانی شیعہ خبریں

شیعیان کوئٹہ کا مراسلہ / مطالبہ، کوئٹہ کور کمانڈر کے نام

shiitenews queta lettarشیعیان کوئٹہ کی مسلسل نسل کشی اور دہشت گردوں کی اعلانیہ دہشت گردی، اب تک سینکڑوں اور گذشتہ ایک مہینے میں 50 کے قریب شیعیان مظلوم کی شہادت اور سول حکومت نیز عدالت اور سرکاری ایجنسیوں کی مسلسل ناکامی وہ امور ہیں جن کی وجہ سے کوئٹہ کے اہل تشیع نے اس بار فوج سے رجوع کیا اور کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے اڈوں کی نشاندہی کرتے ہوئے کورکمانڈر سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ان اڈوں کو ٹارگیٹڈ اور با ہدف کاروائی کرکے ان اڈوں کو نیست و نابود کرکے عوام کی جانوں کے تحفظ کو یقینی بنائیں۔ تفصیل دیکھئے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button