پاکستانی شیعہ خبریں
لاہور:شیعہ ذاکر علامہ حافط تصدق حسین کے گھر پر ناصبی وہابی دہشگردوں حملہ
شیعت نیوز ؛نمائندے کےمطابق معروف عالم دین علامہ حافط تصدق حسین کے گھر پر صبح اگیارہ بجے کے قریب ناصبی وہابی دہشتگردوں نے فائرنگ شروع کردی، فائرنگ کے نتیجے میں کسی بھی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا
علامہ حافط تصدق حسین نے شیعت نیوز کے نمائندے سے بات کرتے ہوئے
بتایا کے صبح اگیارہ بجے کے قریب ناصبی وہابی سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں نے فائرنگ شروع کردی ناصہبی وہابی ، دہشتگرد فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے، حملے کے نتیجے میں علامہ صاحب بلکل محفوظ رہے، اور کسی بھی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا