پاکستانی شیعہ خبریں
ایک اور شیعہ نوجوان کالعدم ناصبی وہابی دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید
شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق کراچی کے علاقہ اورنگی ٹاون میں ٨ سے ٩ بجے کے درمیان ناصبی وہابی کالعدم دہشت گرد تنظیم کے دہشت گردوں نے ٣٢ سالہ شیعہ جوان معصوم حیدر کو انکے گھر کے پاس فائرنگ کر کے شہید کردیا، واضح رہے کہ ایک بار پھر کراچی میں ملت جعفریہ کے عمائدین کی ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے جس میں
آج صبح موسی لین لیاری میں ٤٥ سالہ اختر شیرازی کو ناصبی وہابی دہشت گردوں نے انکے گھر کے قریب فا ئرنگ کرکے شہید کردیا تھا جن کی ابھی تدفین بھی نہیں ہو ئی تھی کہ ایک اور شیعہ نوجوان ٣٢ سالہ معصوم حیدر کو انکے گھر کے پاس فائرنگ کر کے شہید کردیا ۔ شہید کی باڈی عباسی شہید اسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔