پاکستانی شیعہ خبریں
کراچی: وہابی دہشت گردوں کی فائرنگ، شہید حسن ترابی قتل کیس کا گواہ شہید
ملیر سعودآباد میں فائرنگ سے علامہ حسن ترابی کیسس کے آئی ویٹنس 32 سالہ قاسم علی شہید ہوگئے
شیعت نیوز کے نمائندے سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق کراچی کے علاقے ملیر سعود آباد میں ناصبی ٹولے کے شرپسندوں کی فائرنگ سے 32 سالہ قاسم علی شہید ہوگئے،32 سالہ قاسم علی،
شہید علامہ حسن ترابی حملہ کیس کے اہم گواہ تھے،32 سالہ قاسم علی سبزی فروش تھے، اُن کو اس جرم میں گولیاں مار دی گئی کے وہ اپنے ضمیر کی آواز پر قائم رہے، اور ہزار دھمکیاں ملنے کے باوجود بھی شہید علامہ حسن ترابی حملہ کیس سے منہ نہیں موڑا