پاکستانی شیعہ خبریں
گلگت: امامیہ مسجد کی قریب دوکان پر ہینڈ گرنیڈ سے حملہ
گلگت کے علاقے شہید رضوی روڈ میں موجود امامیہ مسجد کے قریب ایک شیعہ دوکاندار کی دوکان پر وہابی ناصبی دہشتگردوں نے ہینڈ گرنیڈ سے حملہ کیا ہے
نمائندے نے مزید بتایا کے شہید رضوی روڈ کے قریب ناصبی وہابی دہشتگردوں نے ایک شیعہ دوکاندار کی دوکان پر ہینڈ گرنیڈ سے حملہ کردیا، مزید معلومات کے مطابق دوکان سبزی کی تھی برابر میں موجود کتاب کی دوکان بھی ناصبی وہابی دہشتگردوں کے حملےسے متاثر ہوئی،
آخری اطلاعات کے مطابق ناصبی وہابی دہشتگردوں کے حملے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، البتہ تین افراد معمولی زخمی ہے جن کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے
معملولی زخمی ہونے والوں کے نام درج زیل ہے
شبیر بلتی
ابراہیم
حسنین ملک