پاکستانی شیعہ خبریں

سانحہ نمائش :ناصبی وہابی دہشت گردوں کا فیصل رضا عابدی کے خلاف تحقیقات کرانے کا مطالبہ

faisal raza abidiکالعدم دہشت گرد گروہوں سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کے ناصبی وہابی دہشت گردوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ سانحہ نمائش کے حوالے سے معروف سیاست دان فیصل رضا عابدی کو بھی شامل تشویش کیا جائے۔شیعت نیوز کے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق کالعدم دہشت گرد گروہ سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کے ناصبی وہابی دہشتگردوں نے سانحہ نمائش میں فیصل رضا عابدی کو بھی شامل تشویش کرنے کا مطالبہ کیاہے کیونکہ فیصل رضا عابدی شیعہ ہیں اور معروف سیاستدان ہونے کے ساتھ ساتھ پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر اور صدر پاکستان کے سیاسی مشیر بھی ہیں تاہم ریاستی انتظامیہ میں موجود کالعدم دہشت گرد گروہوں سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کے سر پرست یہ نہیں چاہتے کہ کوئی شیعہ کسی بڑے عہدے پر رہے جس کے نتیجہ میں ناصبی وہابی دہشت گردوں نے فتنہ انگیز حرکتیں شروع کر دی ہیں۔
واضح رہے کہ فیصل رضا عابدی یکم محرم کے روز کراچی میں موجود نہیں تھے جس دن کالعدم دہشت گرد گروہ سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کے ناصبی وہابی دہشت گردوں نے نمائش چورنگی پر فائرنگ کر ک ے دو شیعہ اسکاؤٹس کو شہید کر دیا تھا۔
منگل کے روز کالعدم دہشت گرد گروہ سپاہ صحابہ کے سرغنہ ناصبی وہابی دہشت گرد اورنگزیب فاروقی نے مسجد صدیق اکبر (دہشت گردوں کی آماجگاہ) پر ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کالعدم دہشت گرد گروہ سپاہ صحابہ جمعہ کے روز نمائش چورنگی پر احتجاجی مظاہرہ کرے گی اور حالات کی ذمہ داری حکومت پر عائد ہو گی ،ملعون ناصبی دہشت گرد اورنگزیب فاروقی کاکہنا تھا کہ حکومت ہمارے ناصبی دہشت گردوں کو گرفتار کرنا بند کرے۔
ناصبی دہشت گرد نے الزام عائد کیا کہ کالعدم دہشت گرد گروہ سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کے ناصبی وہابی دہشت گردوں کی یکم محرم کو نکالی گئی ریلی پر امن تھی جبکہ اسکاؤٹس نے پہلے حملہ کیا تھا۔امریکی وصیہونی ایجنٹ ناصبی دہشت گرد اورنگزیب فاروقی نے پاکستان پیپلز پارٹی کو بھی متنبہ کیا کہ پی پی پی کے کئی اراکین ہماری مدد سے ہی پارلیمنٹ میں پہنچے ہیں۔
قابل ذکر ہے یہ بات کہ کالعدم دہشت گرد گروہ سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی نے بغیر کسی اجازت نامہ کے یکم محرم الحرام کو یوم عمر ریلی نکالی تھی جبکہ سی سی ٹی وی فوٹیج جو شیعت نیوز نے جاری کر دی ہیں کے مطابق کالعدم دہشت گرد گروہوں سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کے ناصبی وہابی دہشت گردوں نے نہتے اسکاؤٹس پر فائرنگ کی اور مجلس عزاء پر حملہ کرنے کی ناپاک سازش کو عملی جامہ پہنانا چاہتے تھے۔
کالعدم دہشت گرد گرہوں سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کے ناصبی وہابی دہشت گردوں کی جانب سے ۶ محرم کو احتجاج کرنے کا اعلان کرنا حکومت کی نااہلی اور کمزوری کا منہ بولتا ثبوت ہے ،آخر حکومت ان ناصبی وہابی دہشت گرودں کو گرفتار کیوں نہیں کر رہی جو کہ امریکی وصیہونی ایماء پر ملک میں انارکی پھیلا رہے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button