پاکستانی شیعہ خبریں
سانحہ نمائش :ناصبی وہابی دہشت گردوں کا فیصل رضا عابدی کے خلاف تحقیقات کرانے کا مطالبہ

واضح رہے کہ فیصل رضا عابدی یکم محرم کے روز کراچی میں موجود نہیں تھے جس دن کالعدم دہشت گرد گروہ سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کے ناصبی وہابی دہشت گردوں نے نمائش چورنگی پر فائرنگ کر ک ے دو شیعہ اسکاؤٹس کو شہید کر دیا تھا۔
منگل کے روز کالعدم دہشت گرد گروہ سپاہ صحابہ کے سرغنہ ناصبی وہابی دہشت گرد اورنگزیب فاروقی نے مسجد صدیق اکبر (دہشت گردوں کی آماجگاہ) پر ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کالعدم دہشت گرد گروہ سپاہ صحابہ جمعہ کے روز نمائش چورنگی پر احتجاجی مظاہرہ کرے گی اور حالات کی ذمہ داری حکومت پر عائد ہو گی ،ملعون ناصبی دہشت گرد اورنگزیب فاروقی کاکہنا تھا کہ حکومت ہمارے ناصبی دہشت گردوں کو گرفتار کرنا بند کرے۔
ناصبی دہشت گرد نے الزام عائد کیا کہ کالعدم دہشت گرد گروہ سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کے ناصبی وہابی دہشت گردوں کی یکم محرم کو نکالی گئی ریلی پر امن تھی جبکہ اسکاؤٹس نے پہلے حملہ کیا تھا۔امریکی وصیہونی ایجنٹ ناصبی دہشت گرد اورنگزیب فاروقی نے پاکستان پیپلز پارٹی کو بھی متنبہ کیا کہ پی پی پی کے کئی اراکین ہماری مدد سے ہی پارلیمنٹ میں پہنچے ہیں۔
قابل ذکر ہے یہ بات کہ کالعدم دہشت گرد گروہ سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی نے بغیر کسی اجازت نامہ کے یکم محرم الحرام کو یوم عمر ریلی نکالی تھی جبکہ سی سی ٹی وی فوٹیج جو شیعت نیوز نے جاری کر دی ہیں کے مطابق کالعدم دہشت گرد گروہوں سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کے ناصبی وہابی دہشت گردوں نے نہتے اسکاؤٹس پر فائرنگ کی اور مجلس عزاء پر حملہ کرنے کی ناپاک سازش کو عملی جامہ پہنانا چاہتے تھے۔
کالعدم دہشت گرد گرہوں سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کے ناصبی وہابی دہشت گردوں کی جانب سے ۶ محرم کو احتجاج کرنے کا اعلان کرنا حکومت کی نااہلی اور کمزوری کا منہ بولتا ثبوت ہے ،آخر حکومت ان ناصبی وہابی دہشت گرودں کو گرفتار کیوں نہیں کر رہی جو کہ امریکی وصیہونی ایماء پر ملک میں انارکی پھیلا رہے ہیں۔