پاکستانی شیعہ خبریں

جھنگ: جلوس عزا میں زخمی ہونے والے ناصر زیدی شہید ہوگئے

shaheed دس محرم کے دن کالعدم سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی نے امام حسین کی مناسبت سے منعقد ہونے والے جلوس میں راکٹ فائر کیے تھے اسی راکٹ حملے کے نتیجے میں دوشیعہ نوجوان زخمی ہوگئے تھے۔ زخمی ہونے والے شیعہ مومن میں ایک شیعہ مومن ناصر حسین زیدی آج شہید ہوگئے۔
واضع رہے کہ  جلوس عزا پر ناصبی وہابی دہشتگردوں نے راکٹوں سے حملہ کیا تھا مگر غیور عزاداروں نے 
ہوری شان و شوکت کے ساتھ جلوس عزا برپا کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button