پاکستانی شیعہ خبریں
گلگت: سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ ساجد حسین زخمی

واضع رہے کہ پورے پاکستان میں سپاہ صحابہ کے سفاک دہشتگرد سلسلہ وار شیعہ مسلمانوں کا نشانہ بنا رہے ہے مگر حکومتی اہلکار خاموش تماشائی نظر آتے ہے
گزشتہ دنوں کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے فائرنگ کرکے ایک شیعہ مسلمان جوہر علی ولد گلزار کوشہید کردیا تھا ۔ سپاہ صحابہ کے سفاک دہشتگردوں نے شیعہ نوجوان جوہر علی ولد گلزار کو تین گولیاں ماری تھی جس سے 18 سالہ شیعہ نوجوان جوہر علی شہید ہوگئے تھے۔