پاکستانی شیعہ خبریں
خان پوراربعین دھماکے کے ۲ زخمی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید
شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق خان پور جلوس اربعین میں ہونے والے بم دھماکے ١٩ عزادار شہید جبکہ متعد عزادار زخمی ہوے تھے جو مقامی ہسپتال میں زیرعلاج تھے ان میں سے دو عزادار غلام قادراور شاہ نواز زخموں کی تاب نہ لاتے ہوے شہید ہوگے ۔شیعت نیوز کے نمائند کی اطلاعات کے مطابق شہید مقامی انجمن کے نوحہ خواں تھے ۔
شہید کی جسد خاکی امام بارگا ہ دربار حسین ؑ منتقل جبکے نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا