پاکستانی شیعہ خبریں

کراچی تین وکلاء کے قتل میں ملوث تین دہشت گردوں کی عدالت میں پیشی

download 2کراچی شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق کراچی انسداد دہشت گردی کی دو محتلف عدالتوں نے تین وکلاء کے قتل مین ملوث تین ملزمان کومختلف مقدمات میں ۱۳اور ۱۷ فروری تک پولیس کو ریمانڈ مین دیتے ہوئے آئندہ سماعت پر چالان پیش کرنے کا حکم دیا ہے ۔سی آئی ڈی پولیس نے ملزمان محمد توفیقانصاری ،صلاح الدین اور مولانا محمد

ارشد کو پولیس مقابلے اور ۹ دیگر مقدمات میں اے ٹی سی جج خالد و یاسین اور غیر قانونی اسلحہ اور دستی بم رکھنے کے مقدمات میں اے ٹی سی جج بشیر احمد کھوسو کے روبرو پیش کیا شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق تفتیشی افسر نے ججوں کوبتایا کہ ملزمان کا تعلق ناصبی وہابی کالعدم تنظیم سے ہے اور انہیں پولیس مقابلے کے بعد گرفتار کیا گیا، عدالت کو مزید بتایاگیا کہ ملزمان ٹارگٹ کلنگ کے ۱۳ مقدمات سمیت مجموعی طور پر ۲۳ مقدماتمیں پولیس کو مطلوب تھے اور ان سے تفتیش کے لیے وقت درکار ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button