پاکستانی شیعہ خبریں

شہید عسکری کا چہلم ۱۸ فروری کو دفاع تشیع کانفرنس بنانے کا عزم

ملت جعفریہ کے قانونی مشیر شہید عسکری رضا کا چہلم پر دفاع تشیع کانفرنس ۱۸ فروری کو امروہہ گراونڈ میں منعقد ہوگی ۔ شیعت نیوز کے نامہ نگار کی خبر کے مطابق

کانفرنس کا اہتمام شیعان علی پاکستان نے کیا ہے ۔ کانفرنس کا مقصد شیعہ مسلمانوں کی نسل کشی کی مذمت کرنا ہے ۔ کالعدم سپاہ یزید کے دہشت گردوں شہید عسکری رضا کو ۳۱ دسبر ۲۰۱۱ کی شام گلش چورنگی پر شہید کیا تھا ۔ ان کا چہلم اور کانفرنس سے متعلق سیکڑوں بینرز اور پوسٹر شہر کراچی میں آویزہ کیے گئے ہیں۔ یاد رہے کے شہر کراچی میں گزشتہ چھ ماہ میں پانچ وکلاء بشمول ایڈوکیٹ مختار بخاری شہید کیے جاچکے ہیں ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button