پاکستانی شیعہ خبریں
گلگت :پر امن احتجاجی ریلی پر رینجرز کی فائرنگ،مزید ۹ شیعہ زخمی

گلگت سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عینی شاہدین نے بتایا ہے کہ شرکائے احتجاجی ریلی شہداء کی شہادت پر قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ کر رہے تھے جبکہ متعصب رینجرز انتظامیہ نے مظاہرین پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجہ میں ۹ شرکائے ریلی شدید زخمی ہو گئے ہیں۔.