پاکستانی شیعہ خبریں

کوہستان واقعہ انتہائی افسوس ناک ہے ،عوام کوتحفظ دےنا حکومت کا کام ہے جس مےں وہ بری طرح ناکا م ہو چکی ہے مرکزی صدر رحمان شاہ

shiitenews rehman shahامامےہ اسٹوڈنٹس آرگنائزےشن پاکستان کے مرکزی صدر برادر سےد علی رحمان شاہ نے کو ہستان کے واقعہ پر شھداء کے ورثہ سے اظہار تعزےت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوہستان واقعہ انتہائی افسوس ناک ہے ،عوام کوتحفظ دےنا حکومت کا کام ہے جس مےں وہ بری طرح ناکا م ہو چکی ہے حکومت کو اب غفلت کی نےند سے جاگنا ہو

گااوراسلام وملک دشمن اےجنڈے پر کام کرنے والے عناصر کے خلاف نتےجہ خےز کارروائی کرنی ہوگی اب وقت خاموش تماشائی رہنے کی اجازت نہےں دےتا۔انہوں نے مزےد کہا کہ پاکستان بھر خصوصاََ کوئٹہ ،کراچی ،پشاور ،پاراچنار ،ڈی آئی خان اور گلگت بلتستان مےں جاری شےعہ نسل کشی ملکی سا لمےت کے لےے اےک بڑا خطرہ ہے جس کو کسی طرح بھی نظر انداز نہےں کےا جا سکتا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان مےں اب تک سےنکڑوں شےعہ مکتبِ فکرکے ماننے والوں کو بے گناہ دہشت گردی کا نشانہ بنا ےا جا چکا ہے ان کے قاتل اب تک آزاد ہےں اور رےاستی ادارے اُن کے خلاف کارروائی کرنے مےں ناکا م ہو چکے ہےں۔ چےف جسٹس آف پاکستان سے مطالبہ کرتے ہےں کہ پاکستان مےں جاری شےعہ نسل کشی کے خلاف ازخود نوٹس لےں اور سانحہ کے محرکات جاننے کے لےے اعلیٰ سطحی اور بااختےار عدالتی کمےشن کا قےام عمل مےںلائےں اور دہشت گردوں کو کےفر کردار تک پہنچائےں ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button