پاکستانی شیعہ خبریں
گلگت: شیعہ نوجوان پر درندہ صفت یزیدیوں کی فائرنگ
نمائندہ سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق خانوادہ شھداے کوہستان سے تعزیعت کے لئےجانے والے مومنین پر درندہ صفت یزیدیوں کا بسین کے علاقے میں وحشیانہ حملہ۔ جس کے نتیجہ میں ایک اسکاؤٹ اہلکار زخمی۔
مزید اطلاعات کے مطابق بسین کے علاقے میں کرفیو نافذ کردیا گیا ھے۔ علاقہ میں پاکستان آرمی اور گلگت بلتستان اسکاؤٹ کے اہلکار تعینات کر دئے گئے۔
جبکہ دوسرع جانب شیعہ عمائدین کی پریس کانفرنس۔یاد رھے کہ شیعہ علماء نے سانحہ کوہستان کے بعد مطالبات کی منظوری کے لئے حکومت کو ایک ھفتہ کا وقت دیا تھا۔
ابھی سانحہ کوہستان کا زخم تازہ تھا کہ یزیدیوں نے شیعہ نوجوان زبیرعلی کو شھید کر دیا۔ اور آج کا واقعہ حکومت کی کارگردگی پر سوالیہ نشان ھے۔