پاکستانی شیعہ خبریں

گھوٹکی میں لشکر یزید کا امام بارگاہ پر حملہ، مقدسات کی توھین

labik yahussainاطلاعات کے مطابق فرقہ پرست دھشتگرد کالعدم سپاہ صحابہ کا گھوٹکی میں امام بارگاہ مولانا پھلوان سنگار پر حملہ۔ پیروان یزید نے شدید فائرنگ کی۔اور بیھودہ نعرہ بازی کرکے اسلامی مقدسات کی توھین کی۔
فرقہ پرست دھشتگرد کالعدم سپاہ صحابہ کا گھوٹکی میں امام بارگاہ اور  مولانا پھلوان سنگار پر حملہ۔ پیروان یزید نے شدید فائرنگ کی۔ اور بیھودہ نعرہ بازی

کرکے اسلامی مقدسات کی توھین کی۔
یاد رہے کہ کالعدم مذہبی جمائتیں ایک منّظم منصوبہ بندی کے تحت پورے ملک میں فعال ہورہی ھیں۔ ان جمائتوں کی فعالیت فرقہ واریت کے فروغ،انتہاپسندی اور دہشتگردی کا بائث بنے گی۔حالیہ دنوں وجود میں آنے والی دفاع پاکستان کونسل کالعدم جمائتوں کی فعالیت کا سبب بنی ہے.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button