پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

حضرت علی اکبر ؑ کا یوم ولادت و یوم جوان مبارک ہو

شیعہ نیوز:شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) شیعہ نیوز نیٹ ورک کی ٹیم شبیہ رسول حضرت علی اکبر علیہ السلام اور روز نوجوان کی مناسبت سےاپنے قارئین کی خدمت میں مبارکباد پیش کرتی ہے۔

11 شعبان المعظم فرزند ارجمند حضرت امام حسین (ع) شبیہ رسول خدا (ص) حضرت علی اکبرعلیہ السلام کا یوم ولادت ہے۔

اس دن کو یوم نوجوان کے طور پر بھی منایا جاتا ہے۔

یہ روز نوجوانوں کے لئےتجدید عہد کا دن ہے کہ وہ حضرت علی اکبر(ع) کے نقش قدم پر چلتے ہوئے دین مبین اسلام اور معاشرے کے محروم اورغریب طبقے کی خدمت کر سکیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close