پاکستانی شیعہ خبریں

کراچی: سپاہ صحابہ کے مقامی دہشتگردوں کی جانب سے درگاہ عظیم شاہ بخاری پر علم پاک کی بے حرمتی

labik yahussainکراچی: سپاہ صحابہ کے مقامی دہشتگردوں کی جانب سے درگاہ عظیم شاہ بخاری پر علم پاک کی بے حرمتی

شیعیت نیوز کے نمائندے  سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق کراچی کے علاقے بفرزون میں واقع درگاہ عظیم شاہ بخاری میں قرآن پاک، نام رسول اکرم ص ، اور  نصب علم پاک کی

مزید اطلاعات کے مطابق کے بی آر نزد بفرزون میںواقع درگاہ عظیم شاہ بخاری میں قرآن پاک، نام رسول اکرم ص ، اور  نصب علم پاک کی کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ کے مُسلح دہشتگردوں نے آگ لگا دی ۔

تمام تر واقعے کے بعد علاقے کے شیعہ سنی افراد سب جمع ہوگئے اور پرزور احتجاج کیا۔

احتجاج کے بعد علم پاک دوبارہ نصب کردیا گیا۔ 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button