پاکستانی شیعہ خبریں

شہید اکمل رضوی کی نماز جنازہ ہزاروں عزاداروں کی موجودگی میں لبیک یا حسین ؑ کے صداوں میں سپرد خاک

کرچی شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق گزشتہ رات پٹیل پاڑہ کے قریب جعفریہ الائنس کے رہنما سید محسن رضوی پر ناصبی وہابی دہشت گردوں نے اس وقت حملہ کیا جب وہ اپنے گھر کی جانب جا رہے تھے ۔ جس کے نتیجے میں سید محسن رضوی زخمی جبکہ ان کے صاحبزادے سید اکمل رضوی

موقع پر شہید ہوگے تھے ، شہید کی نماز جنازہ جامع مسجد نورایمان میں مولانا رضی جعفر کی اقتدا مین ادا کی کئی جبکہ کے اس موقع پر ہزاروں عزاداروں اور علماء کرام نے شرکت کی ۔ جبکہ شہید کو وادی حسینؑ قبرستان میں لبیک یا حسین ؑ کے فلک شفاف نعروں میں سپرد خاک جبکہ مجلس وحدت مسلمین جعفریہ الائنس نے اس دہشت گردی کے واقع کی شدیدمذمت کرتے ہوے کہناتھا حکومتی سرپرستی میں ہونے والی دہشت   گردی ہمارے حوصلے پست نہیں کرسکتی، اس موقع پر علامہ عبس کملیی مولانا مسعودی  علی اوسط علامہ جعفر رضا مولانا نعیم الحسن مولانا مرزا یوسف حسین علامہ فرقان عابدی جبکے اہلسنت عالم دین مولانا فیروز رحمانی اور دیگر شریک تھے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button