پاکستانی شیعہ خبریں
کراچی: شیعہ علماء کونسل ک رہنما حاجی شفقت شیرازی شھید
شیعت نیوز ۔ نمائندے سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق کچھ دنوں قبل شہدادکوٹ میں یزیدیوں کی فائرنگ میں زخمی ہونے والے حاجی شفقت شیرازی کراچی میں شھید ہوگئے۔
مزید اطلاعات کے مطابق حاجی شفقت شیرازی کو کالعدم ملک دشمن سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے نشانہ بنایا تھا۔ شھید کی عمر 60 سال تھی جبکہ سماجی میدان میں ملت جعفریہ کی خدمت میں مصروف عمل تھے۔
شھید حاجی شفقت شیرازی کراچی کے نھی ہسپتال میں زیر علاج تھے ۔جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش کر گئے ۔شہید کی نماز جنازہ غسل خانہ خراسان میں شیعہ علماء کونسل کے سربراہ علامہ ساجد نقوی کی اقتدا میں ادا کی کئی ۔جس کی بعد شہید کی جسد خاکی کو ان کے آبائی علاقہ شہداکوٹ راوانہ کی گئی ۔جہاں ان کو سپرخاک کیا جائے گا