پاکستانی شیعہ خبریں

شہداد کورٹ: شیعہ نوجوان احسن پر حملے کی غرض سے آنے والے دہشتگرد موقعے سے گرفتار۔

shiitenews-siphae-sahbah-maنمائندے سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق شہداد کورٹ میں کالعدم تنظیم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کو موقعہ واردات سے شیعہ نوجوانوں نے گرفتار کرلیا ہے۔

مزید اطلاعات کے مطابق کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگرد شہید حاجی شفقت کے بیٹے احسن پر فائرنگ کے غرض سے آئے تھے کہ شیعہ مومن احسن کے ہمراہ مومنین نے دہشتگردوں کو پکڑ لیا۔ دہشتگردوں کا تعلق کالعدم سپاہ صحابہ سے بتایا جارہا ہے۔شیعہ مومنوں کے ہاتھوں گرفتار ہونے والا دہشتگرد کا نام عبدالحق مستوئی بتایا جارہا ہے جو کہ سٹی تھانے میں پولیس کی زیر حراست میں ہے البتہ شیعہ مومن احسن علی بلکل خیریت سے ہے۔

واضع رہے کہ شہداد کورٹ کالعدم سپاہ صحابہ کی آماجگاہ بنتا جارہا ہے۔ شیعہ مومن احسن علی کے والد شہید حاجی شفقٹ کو بھی دہشتگرد اہنی دہشتگردی کا نشانہ بنا چُکے ہے۔ دہشتگردوں کی بڑھتی ہوئی کاروائی سکیورٹی ادارواں کی ناکامی کا ثبوت ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button