پاکستانی شیعہ خبریں

ہنگو؛امریکی سعودی نواز دہشت گردوں کے تشدد سے دو شیعہ شہید

shaheedشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق ہنگو کے علاقے میں امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ کے تشددکے نتیجے میں دو شیعہ شہید ہوگئے ہیں ۔نمائندے کی تفضیلات کے مطابق امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ کے تشدد کے نتیجے میں دو شیعہ غلام حسین اور انور علی شہید ہوگئے ہیں کہا جاتا ہے ان دو شہیدوں کا تعلق ابراہیم زئی سے ہے ۔شہیدوں کے جسم پر شدید تشدد کے نشانات ہیں ہنگو کی شیعہ آبادی میں رہنے والے شیعوں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے ۔واضح رہے کے ہنگو کے علاقے میں گئی برسوں سے شیعہ مسلمانوں کے خلاف ریاست کی بااثر شخصیات کی سرپرستی میں شیعہ نوجوانوں کے خون سے ہولی کھلی جارہی ہے ۔جب کے قانون نافذکرتے والے ادارے خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button