مضامین

جنداللہ کے چارارکان کایوم عاشوربم دھماکے میں ملوث ہونے کا اعتراف

shiite-ccpo

دہشت گردوں کی گرفتاری آج کراچی پولیس چیف وسیم احمد نے پریس کانفرنس میں ظاہر کردی۔ ملزمان کی گرفتاری موبائل سمز کے ذریعے عمل میں لائی گئی۔ ملزموں کی گرفتاری اتوارکوسینٹرل پولیس آفس میں کراچی پولیس چیف وسیم احمد نے پریس کانفرنس میں ظاہر کی اور بتایا کہ حساس اداروں نے ایم اے جناح روڈ پر دس محرم کے جلوس میں بم دھماکے کے

 الزام میں چار مبینہ دہشت گردوں کو دو روز پہلے بن قاسم ٹاؤن سے گرفتار کرلیا تھا،گرفتار ہونے والوں میں ماسٹرمائنڈقاری احمد اور اس کے تین ساتھی شامل ہیں جن کا تعلق کالعدم تنظیم جنداللہ سے ہے، اس تنظیم پر ماضی میں کور کمانڈر کے قافلے پر حملے سمیت دہشت گردی کی کئی وارداتوں کا الزام ہے ، ملزموں سے بم بھی آمد ہوئے ہیں۔ملزموں کی گرفتاری سانحہ عاشورکے جائے وقوعہ سے ملنے والی موبائل سمزکے ذریعے عمل میں لائی گئی۔

 

کراچی کے سانحہ یوم عاشورمیں ملوث چار مبینہ جس کی مدد سے چار ملزمان مرتضی عرف شکیل، محمد شکیب فاروقی، وزیر محمد اور مراد شاہ کو ہاکس بے پانچ سو کواٹرز سے گرفتار کیا گیا۔ ملزمان سے ایک بم اور اسلحہ برآمد کرلیا گیا ہے۔ ملزمان گیارہ محرم کو ایک شیعہ عالم کو بھی نشانہ بنانا چاہتے تھے۔ سی سی پی او نے کہا کہ شہر میں ٹارگٹ کلنگ کو روکنے میں پولیس کی کچھ مجبوریاں ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button