پاکستانی شیعہ خبریں
کوئٹہ: کچلاک کے مقام پر دہشتگردوں کی فائرنگ محمد یاسین شہید
کوئٹہ کے علاقے کچلاک کے قریب ناصبی وہابی کالعدم دہشت گرد تنظیم کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایک شیعہ مومن محمد یاسین شہید۔
محمد یاسین ولد علی اکبر کو کوئٹہ کے علاقے کچلاک کے قریب ناصبی وہابی کالعدم دہشت گرد تنظیم کے دہشتگردوں کی فائرنگ کرکے شیعہ مومن محمد یاسین ولد علی اکبر شہید کردیا
محمد یاسین ولد علی اکبر کو فلفور سی ایم ایچ اسپتال منتقل کیا گیا لیکن زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے محمد یاسین ولد علی اکبر شہید ہوگئے۔
ناصبی وہابی کالعدم دہشت گرد تنظیم کے دہشتگردوں کی برھتی ہوئی دہشتگردی سکیورٹی اداروں کے اوپر ایک سوالیہ نشان ہے۔دفاع پاکستان جیسی دہشتگردجماعتوں کو لاجسٹک سپورٹ فراہم کرنے والے ریاست کے دارے براہ راست شیعہ نسل کشی میں ملوث ہے۔ موجودہ حکمراں جماعت کی نااہلی شیعہ نسل کشی کا سبب بنتی جارہی ہے۔