گلگت بلتستان میں شیعہ علماءوعمائدین کی گرفتاریاں،حکومت اور پولیس بدامنی کی ذمہ دار قرار
شیعت نیوز کے نماءندے کے مطابق اسکردو پولیس نے احتجاج کرنے والے درجنوں مظاہرین سمیت آغا علی رضوی کو گرفتار کرلیاہے ۔گرفتاریوں کے باعث صوبہ گلگت بلتستان میں کشیدگی پائی جاتی ہے ، آغا علی رضوی دیگر شیعہ علماء کرام وعمائدین گلگت بلتستان کے ان طالبعلموں کے احتجاج کی حمایت کررہے ہیں۔جو ائیر پورٹ پر اسلام آباد کی فلائٹ کے منتظر ہیں ،مجلس وحدت مسلمین صوبہ گلگت بلتستان کے سیکرٹری جنرل علامہ حافظ حسین نوری نے بحی احتجاجیدحرنے کی قیادت کی ،انہوں نے حکومت،مقامی انتظامیہ اور پولیس کو ساری صورت حال کا ذمہ دار قراردیا،یادرہے کہ وزیر داخلہ رحمانب ملک یعقین دہانی کاچکے ہیں کہ طالبعلموں کے لیے خصوصی فلائٹ چلائی جائے گی ،یہ طالبعلم عید کی چھٹیاں گذارنے اپنے آبائی علاقوں میں آئے تھے ،بذریعہ سٹرک سفر دہشت گردی کے پیش نظر غیر محفوظ ہوگیاہے ،لہذ گزشتہ کئی دنوں سے یہ طلبہ ائیرپورٹپر احتجاج کررہے ہیں،پولیس نے ان پر لاٹھی چارچ اور تشدد کیا ،شیعہ علماءکرام نے متنبہ کیا ہے کے گرفتار شدکان کو رہا نہ کیا گیا تو حالات کے ذمہ دار حکومت ،مقامی انتظامیہ اور پولیس ہوگئی ۔جبکہ گلگت بلتستان میں احتجاج کو سلسلہ شروع