پاکستانی شیعہ خبریں

سانحہ ہزار گنجی کے خلاف اتوار کوشٹر ڈاون ہڑتال کا اعلان

quettaشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق شیعہ جماعتوں اور شیعہ ہزراہ قبیلے نے سانحہ ہزار گنجی کے خلاف احتجاج کے طور پر اتوار کے روز شٹرڈاون ہڑتال کا اعلان کیا ہے ۔شیعہ جماعتوں اور ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے رہنماون نے اس سانحے کی مذمت کرتے ہوئے سات روز سوگ کا اعلان بھی کیا ہے ،
مجلس وحدت مسلمین کے رہنما علامہ مقصود ڈومکی اور علامہ ہاشم موسوی نے کوئٹہ میں ہزار گنجی کے مقام پر سات شیعہ مسلمانوں کے قتل کی شدید مذمت کی ہے ہفتہ کے روز اس سانحے کی مذمت میں آئی جی پولیس کے دفتر کے سامنے احتجاجی مطاہرہ بھی کیا گیا ہے مطاہرین کا کہنا ہے حکومت اور پولیس شیعوں کی نسل کشی روکنے میں ناکام ہوگئی ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button