پاکستانی شیعہ خبریں

کراچی : کشمیر روڈامریکی سعودی نواز کالعدم جماعت کے دہشتگردوں کی فائرنگ، علی محسن شہید

ASI ali mohsin shdنمائندے سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق کراچی کے علاقے کشمیر روڈ پر کالعدم امریکی سعودی نواز جماعت سپاہ صحابہ (اہلسنت والجماعت) کے فرقہ پرست دہشتگردوں نے فائرنگ کرکے علی محسن نامی شیعہ مومن کو شہید کردیا۔

مزید تفصیلات کالعدم جماعت کے دہشتگردوں نے 42 سالہ شیعہ  علی محسن ولد علی ناصر کو کراچی کے مصروف ترین علاقے کشمیر روڈ پر نشانہ بنایا، دہشتگردوں کی فائرنگ سے 42 سالہ شیعہ علی محسن ولد علی ناصر موقعے پر ہی شہید ہوگئے۔ شہید ہونے والے علی محسن سندھ پولیس میں ہیڈ کانسٹیبل کی حیثیت سے اپنے فرائض انجام دے رہے تھے، شہید کو جناح اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ڈاکٹر کے مطابق دہشتگردوں نے شیعہمحسن کو 3 گولیاں سر پر ماڑی ہیں۔ آخری اطلاعات کے مطابق شہید کے جسد خاکی جو جناح اسپتال سےرضویہ امام بارگاہ  منتقل کیا گیا ہے ۔جبکہ شہید کی نماز جنازہ بعد نماز مغرب ادا کی جاے گئ اور وادی حسین قبرساتن میں تدفین کی جائے گئ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button