پاکستانی شیعہ خبریں

کراچی ۔ امریکی سعودی نواز دہشتگردو کی فائرنگ سے باپ بیٹا شہید پوتازخمی

Shaheed Imageکراچی شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے اسلامک ریسرچ سینٹر کے چیئر مین اور پاکستان پیلگرم سوسائٹی کے وائس چیئرمین مختار اعظمی اور ان کا بیٹامحمد باقر شہید اور ان کا پوتا شدید زخمی ،تفصیلات کے مطابق شہید مختار اعظمی صدر کے علاقے میں موجود اپنی ایڈورٹا ئزنگ ایجنسی سے براستہ پرانی سبزی منڈی ناظم آباد میں واقع اپنے گھر کی جانب جارہے تھے کہ گھات لگائے کالعدم سپاہ صحابہ لشکرجھنگوی کے دہشت گردوں نے پرانی سبزی منڈی کے نزدیک ان کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کی نتیجے میں مختار اعظمی موقع پر ہی شہید ہوگئے ،جبکہ ان کا45 سالہ بیٹا محمد باقر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے آغا خان ہسپتال میں دم توڑ گیا۔ااطلاعات کے مطابق شہید مختار اعظمی کاپوتا محمد علی شدید زخمی حالت میں آغاخان ہسپتال میں زیر علاج ہے جس کی حالت نازک بتائی جاتی

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button