پاکستانی شیعہ خبریں

کراچی: کالعدم دہشتگردوں کی فائرنگ، سید کاشف امام زخمی

shia zakhmi shiitenewsنمائندے سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق کراچی کے علاقے گلبہار میں کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ(اہلسنت و الجماعت) کے مُسلح دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایک شیعہ مومن زخمی ہوگیا۔

مزید تفصیلات سید کاشف امام ولد سید محمد امام  کو کالعدم سپاہ صحابہ (اہلسنت و الجماعت) کے فرقہ پرست دہشتگردوں نے کراچی کے علاقے ناظم آباد گلبہار فردوس کالونی میں نشانہ بنایا، کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ مومن سید کاشف امام ولد سید محمد امام شدید زخمی ہوگئے۔ سید کاشف امام ولد سید محمد امام کو آغا خان اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں ڈاکٹر کے مطابق سید کاشف امام ولد سید محمد امام کی حالت انتہائی تشدیش ناک ہے۔ مومنین سے دُعائے صحت کی التماس ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button