پاکستانی شیعہ خبریں
کراچی: کالعدم دہشتگردوں کی فائرنگ، سید کاشف امام زخمی
مزید تفصیلات سید کاشف امام ولد سید محمد امام کو کالعدم سپاہ صحابہ (اہلسنت و الجماعت) کے فرقہ پرست دہشتگردوں نے کراچی کے علاقے ناظم آباد گلبہار فردوس کالونی میں نشانہ بنایا، کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ مومن سید کاشف امام ولد سید محمد امام شدید زخمی ہوگئے۔ سید کاشف امام ولد سید محمد امام کو آغا خان اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں ڈاکٹر کے مطابق سید کاشف امام ولد سید محمد امام کی حالت انتہائی تشدیش ناک ہے۔ مومنین سے دُعائے صحت کی التماس ہے۔