پاکستانی شیعہ خبریں

تکفیری دہشت گرد ملعون ملک اسحاق کی ضمانت مقامی عدالت میں منظور

LEJ-Terrorist-Malik-Ishaqشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق بدنام زمانہ تکفیری ناصبی دہشت گر د ملعون ملک اسحاق کی ضمانت ایک مقامی عدالت نے پیر کے روز منظور کرلی ہے ،کالعدم لشکر جھنگوی ،سپاہ صحابہ سے تعلق رکھنے والے اس بدنام زمانہ دہشت گرد کے خلاف اشتعال انگیز تقریر کا مقدمہ درج کیا گیا تھا ،پولیس نے ملعون ملک اسحاق کو سعودی عرب سے واپسی پر گرفتار کر کے کوٹ لکھپت جیل منتقل کردیا تھا،پولیس ذرائع کا کہنا ہے ممکن ہے کہ دہشت گرد کی ضمانت منظور ہوجانے کے بعد بھی اسے رہائی نصیب نہ ہو ،یادرہے کہ ملعون ملک اسحاق پولیس کو قتل کے کئی مقدمات میں مطلوب ہے لیکن اس کے باوجود اسے ضمانت پر آزاد کردیا جاتا ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button