پاکستانی شیعہ خبریں

مستونگ سات مزدرو کو شناخت کے بعدلائن میں کھڑا کر قتل کردیاگیا

talibanبلوچستان کے علاقے مستونگ میں سڑک پر کام کرنے والے غیر مقامی سات مزدوروں کو شناخت کے بعد لائن میں کھڑاکرکے شہید کردیا گیا
طریقہ واردات بالکل ایسا ہی ہے جیسے اس سے قبل کوئٹہ اور گلگت بلتستان میں بسوں سے اتار کر شناخت کے بعد اہل تشیع افراد کو شہید کردیا گیاتھا اس سے معلوم ہوتا ہے کہ بلوچستان میں ملک مخالف سرگرمیوں میں لشکر جھنگوی بھی ملوث ہے لیکن افسوس ناک پہلو یہ ہے کہ اس لشکر کو کچھ ریاستی اداروں کی جانب سے آفشل یا ان آفشل تعاون ملتا ہے جس کی کئی مثالیں موجود ہیں جیسے عدلیہ کا کردار سامنے کہ وہ اس دہشت گرد گروہ کے افراد کو بری کرتی ہے کہا جاتا ہے کہ اس کے پیچھے پنجاب کے وزیر قانون اور چیف جسٹس کی رشتہ داری کارفرما نظر آتی ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button