پاکستانی شیعہ خبریں

مستونگ سات مزدرو کو شناخت کے بعدلائن میں کھڑا کر قتل کردیاگیا

بلوچستان کے علاقے مستونگ میں سڑک پر کام کرنے والے غیر مقامی سات مزدوروں کو شناخت کے بعد لائن میں کھڑاکرکے شہید کردیا گیا
طریقہ واردات بالکل ایسا ہی ہے جیسے اس سے قبل کوئٹہ اور گلگت بلتستان میں بسوں سے اتار کر شناخت کے بعد اہل تشیع افراد کو شہید کردیا گیاتھا اس سے معلوم ہوتا ہے کہ بلوچستان میں ملک مخالف سرگرمیوں میں لشکر جھنگوی بھی ملوث ہے لیکن افسوس ناک پہلو یہ ہے کہ اس لشکر کو کچھ ریاستی اداروں کی جانب سے آفشل یا ان آفشل تعاون ملتا ہے جس کی کئی مثالیں موجود ہیں جیسے عدلیہ کا کردار سامنے کہ وہ اس دہشت گرد گروہ کے افراد کو بری کرتی ہے کہا جاتا ہے کہ اس کے پیچھے پنجاب کے وزیر قانون اور چیف جسٹس کی رشتہ داری کارفرما نظر آتی ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button