پاکستانی شیعہ خبریں
کراچی: گستاخانہ فلم کے خلاف ریلی، پولیس کی فائرنگ، متعدد مومنین زخمی
فائرنگ کے نتیجے میں 8 مومنین زخمی بھی ہوگئے زخمی مومنین کو آغا خان اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں ڈاکٹروں کے مطابق 2 زخمیوں کی حالت انتہائی تشویش ناک ہے۔ البتہ علاقے میں شدید کشیدگی پائی جاتی ہے۔ شرکائے ریلی اپنی منزل امریکی قونصل خانے میں پہچنے میں کامیاب ہوگئے۔
واضع رہے کہ گزشتہ چند دن پہلے ملک امریکہ میں ایک اسلام مخالف فلم نشر کی گئی تھی فلم کے مناظر میں ملکہ عرب جناب خدیجہ اور رسول خدا کی شان میں شدید گستاخی کی گئی تھے۔