پاکستانی شیعہ خبریں

امریکی سعودی نواز دہشت گردوں کا امام بارگاہ دربار حسینی علیہ السلام پر فائرنگ

malirnewکراچی شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق کراچی کے علاقے ملیر بر ف خانہ کے پاس واقع امام بارگاہ دربار حسینی علیہ السلام پر امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشت گردوں کا حملہ ،بروقت امام بارگاہ پر تعینات شیعہ گارڈ کی جوابی کاروائی پر ناصبی وہابی دہشت گرد اپنے اجداد کی پیروی کرتے ہوئے فرارہوگئے۔نمائندے کی اطلاعات کے مطابق دہشت گرد موٹر سائیکل پر نماز فجر کے وقت نمازیوں کو نشانہ بنانے آئے تھے ۔شیعہ گارڈ کی بروقت جوابی کاروائی نے کسی بڑے جانی نقصان سے بچالیا۔واضح رہے کے امام بارگاہ دربار حسینی علیہ السلام پر تقریبا سترہ سال پہلے نماز جمعی کے وقت امریکی سعودی نواز دہشت گردو کی جانب سے دھماکہ کیا گیا تھا جس کے نتیجے میں تیرہ نمازی اور راہ گیر شہید ہوگئے تھے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button