پاکستانی شیعہ خبریں
کراچی ؛گزشتہ دنوں زخمی ہونے والے شیعہ ایڈوکیٹ مرزاوقار حسین جام شہادت نوش کر گئے
کراچی شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق گزشتہ دنوں مارٹن روڈ کے رہائشی شیعہ ایڈوکیٹ مرزا وقار حسین کو امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے تین ہٹی کے مقام پر زخمی ہوگئے تھے جن کو آغاخان ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں یہ زیرعلاج تھے ۔آج وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش کر گئے ۔جبکہ
گلشن کے علاقے مین زخمی ہونے والے دو شیعہ نوجوان سید عامر نقوی اور علی عباس آغاخان ہسپتال مین زیر علاج ہیں مومنین سے دعا صحت کی درخواست ہے