پاکستانی شیعہ خبریں

کراچی ؛گزشتہ دنوں زخمی ہونے والے شیعہ ایڈوکیٹ مرزاوقار حسین جام شہادت نوش کر گئے

Shiitenews target-shiaکراچی شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق گزشتہ دنوں مارٹن روڈ کے رہائشی شیعہ ایڈوکیٹ مرزا وقار حسین کو امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے تین ہٹی کے مقام پر زخمی ہوگئے تھے جن کو آغاخان ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں یہ زیرعلاج تھے ۔آج وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش کر گئے ۔جبکہ

گلشن کے علاقے مین زخمی ہونے والے دو شیعہ نوجوان سید عامر نقوی اور علی عباس آغاخان ہسپتال مین زیر علاج ہیں مومنین سے دعا صحت کی درخواست ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button