پاکستانی شیعہ خبریں

کراچی ؛گزشتہ دن دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے علی رضا کی والدہ صدمے سے دم توڑ گئی

mother shiitenewsکراچی شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق گزشتہ دن امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشت گردوں قصبہ مسجد علی علیہ السلام پر فائرنگ سے شہید ہونے والے سید علی رضا کی والدہ اپنے جوان بیٹے کی شہادت کا صدمے سے انتقال کرگئی ۔شہید علی رضا کی والدہ کی نماز جنازہ بعد نماز مغرب مسجد علی قصبہ میں ادا کی جائے گئی ۔جبکہ ان کی تدفین وادی حسین علیہ السلام قبرستان میں کی جائے گئی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button