پاکستانی شیعہ خبریں

تکفیری دہشت گردوں کی فائرنگ سے نوجوان محمود علی شہید

shia killingکل رات سپاہ یزید کی فائرنگ سے ۳۶ سالہ شیعہ جوان محمود علی زیدی شہید، تفصیلات کے مطابق کل رات ناظم آباد نمبر ۲ میں واقع نفیس چیمبر کے قریب پہلے سے گھات لگائے کالعدم جماعت سپاہ صحابہ کے دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے شہید کردیا۔

واضح رہے کہ پورے پاکستان میں شیعہ نسل کشی کا سلسلہ جاری ہے اور حکومت کی بے حسی اپنی جگہ موجود ہے۔ عید کے موقع پر بھی شیعہ نسل کشی کا سلسلہ نہ رک سکا، ڈیرہ اسماعیل خان میں کل دستی بم سے حملے اور فائرنگ میں ذیشان حیدر اور یاسر کی شہادت اور کال ہی رات میں کراچی مٰیں  محمود علی زیدی کی شہادت  لمحہ فکریہ ہے۔

  شہید محمود علی زیدی تقریباًپچیس سال سے زائد عرصے سے پرنٹنگ کے کام سے وابستہ تھے ۔شہید شادی شدہ تھے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button