پاکستانی شیعہ خبریں
کراچی: ہارون آباد میں امریکی سعودی نواز تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ، شعبان حسین شہید،
مزید تفصیلات کے مطابق امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکرجھنگوی دہشتگردوں نے ہارون آباد بس اسٹاپ سائٹ تھانہ کی حدود میں ایک کار ALD۔068 پر اندھا دھند فائرنگ شروع کردی جس کے نتیجے میں 40 سالہ شہبان ولد حسین موقعے پر ہی شہید ہوگئے۔ شہید شہبان ولد حسین کو عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا۔
واضع رہے کہ گزشتہ 36 گھنٹوں میں 16 شیعہ مومنین پورے پاکستان میں کالعدم سپاہ صحابہ لشکرجھنگوی اور ریاستی اداروں کے دہشتگردی کا نشانہ بن چکے ہیں